: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25مئی(ایجنسی) پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے عام لوگوں کو راحت دینے کے لیے حکومت مسلسل راحت تلاش رہی ہے اس درمیان بین الاقوامی مارکیٹ سے اچھی خبر آ ئی ہے، جو ایندھن کی قیمتوں سے راحت دینے میں مدد
مل سکتی ہے.
جمعہ کو روس کی طرف سے تیل کی فراہمی میں ڈھیل دینے کے فیصلے کے بعد کچے تیل کی قیمتوں میں نرمی آئی ہے، ایسے میں امید جتائی جارہی ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیوں سے بھی راحت مل سکتی ہے.