: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے راحت دلانے کے لیے حکومت نے فی الحال صرف یقین دہانی کردی ہے. چہارشنبہ کو یقین دہانی دیے جانے کے بعد جمعرات کو بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمیتں بڑھی ہے، جمعرات کو زیادہ تر شہروں میں پیٹرول نے 80 کا عدد پار کرلیا ہے، ممبئی میں یہ 85 کے پار نکل
گیا ہے.
انڈین آئل کمپنی کے مطابق جمعرات کو دہلی میں فی لیٹر پٹرول کیلئے 77.47 روپے ادا کرنا پڑے گا. ممبئی میں یہ 85.29 روپے فی لٹر ہے. 80.12 کولکتہ میں اور چنئی میں 80.42 روپے فی لیٹر.
ڈیزل کا بھی یہی حال ہے دہلی میں جمعرات کو ڈیزل نے 68 کا عدد پار کرلیا ہے، ممبئی میں یہ 72.96 روپے تک پہنچ گیا ہے.