the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2اگسٹ(ایجنسی) انٹرنیشنل مارکٹ میں خام تیل کی قیمت میں چل رہی ہلچل کے درمیان گھریلو بازار میں پیٹرول کی قیمت میں لگاتار دوسرے دن گراوٹ دیکھنے کو ملی- جمعرات کو 6 پیسے فی لیٹر کی کمی کے بعد پیٹرول جمعہ کو 11 پیسے کمزور



ہوا- دوسری طرف ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار تیسرے دن کو،ی بدلاؤ نہیں ہوا- اس سے پہلے جمعرات کو دہلی میں پیٹرول میں 6 پیسے کی گراوٹ آئی تھی- دہلی میں جمعہ کی صبح پیٹرول کی قیمت 72.69 روپے فی لیٹر کے سطح پر پہنچ گئے- وہیں ڈیزل 66 روپے کے سطح پر قائم رہا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.