the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) لگاتار تیسرے دن پیٹرول-ڈیزل کی قیمت میں اچھال آیا ہے- ہفتہ کو پیٹرول 11 پیسے اور ڈیزل 10 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے- ہفتہ کو پیٹرول 5 پیسے اور ڈیزل 6 پیسے مہنگا ہوا تھا- دو دن تک قیمت مستحکم رہنے کے بعد لگاتار دو دنوں سے قیمت میں



اضافہ ہو رہا ہے- آخری بار 16 جون کو پیٹرول اور 20 جون کو ڈیزل سستا ہوا تھا- اس کے بعد سے لگاتار قیمت میں اچھال آیا ہے یا پھر مستحکم رہی ہے-
ہفتہ کو دہلی میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 70.28 روپے اور ڈیزل کی قیمت 64.11 روپے ہے- ممبئی میں پیٹرول 75.97 روپے اور ڈیزل 67.22 روپے ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.