the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/19مارچ(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کو لیکر راحت کی خبر ہے، گزشتہ 7 دن یعنی ایک ہفتے میں پیٹرول ڈیزل لگاتار سستے ہورہے ہیں- آج دہلی میں پیٹرول کی قیمت 72.19 روپے فی لیٹر ہے اور ڈیزل کی قیمت 62.73 روپے فی لیٹر ہے.بین



الاقوامی طورپر گرتے خام تیل کی قیمت کا فائدہ گھریلو مارکیٹ میں بھی مل رہا ہے- لگاتار پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بھی دیکھنے کو ملا ہے.

دہلی- 72.19 / لیٹر
کولکتہ - 74.93 روپے / لیٹر
ممبئی- 80.06 / لیٹر
چنئی- 74.86 / لیٹر روپے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.