: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری رہنے کے درمیان گھریلو سطح پر چار دن مستحکم رہنے کے بعد آج پٹرول 22 پیسے اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔
منگل کےروز
دہلی میں پٹرول فی لیٹر 22 پیسے کم ہو کر 90.56 روپیے فی لیٹر اور ڈیزل 23 پیسے کم ہو کر 80.87 روپیے فی لیٹر ہو گیا۔
آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعہ کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔