the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/31جولائی(ایجنسی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت میں چل رہی ہلچل کے درمیان پیٹرول کی قیمت میں چہارشنبہ کو مستحکم رہی- اس سے پہلے پیٹرول میں لگاتار چھ دن تک گراوٹ درج کی گئی- دو دن کی گراوٹ کے بعد ڈیزل کی قیمت بھی چہارشنبہ کو مستحکم رہی- دہلی میں منگل کو پیٹرول میں 13 پیسے اور ڈیزل میں 7 پیسے فی لیٹر کی گراوٹ آئی تھی- دہلی میں چہارشنبہ کی صبح پیٹرول کی قیمت 72.86 روپے فی لیٹر کے پرانے سطح پر ہی دیکھیے گئے- وہیں ڈیزل بپھی 66 روپے کے سطح پر قائم رہا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.