: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 29 جون (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی جس سے دہلی میں پٹرول کی قیمت 99 روپے فی لیٹر اور چنئی میں
100 روپے فی لیٹر پہنچ گئی ہے۔
اس سے قبل پیر کو قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔
ملک کے چار بڑے میٹرو میں منگل کے روز پیٹرول 35 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہو ا۔