the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 09 جنوری(یو این آئی) پٹرول ڈیزل کی قیمت ایک دن مستحکم رہنے کے بعد جمعرات کو ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے حاصل اعدادوشمار کے مطابق قومی راجدھانی نئی دہلی میں پٹرول آج سات پیسے مہنگا ہوکر 75.81 روپیے فی لیٹر پر پہنچ گیا جو 22



نومبر 2018 کے بعد کی اعلیٰ شرح ہے ممبئی میں پٹرول سات پیسے اور ڈیزل 15 پیسے مہنگا ہوا۔
آج وہاں ایک لیٹر پٹرول 81.40 روپیے اور ایک لیٹر ڈیزل 72.29 روپیے پر فروخت ہوئے۔

کولکاتا میں پٹرول کی قیمت چھ پیسے اور چنئی میں آٹھ پیسے بڑھ کر علیٰ الترتیب 78.39 روپیے اور 78.77 روپیے فی لیٹر تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.