the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22اکتوبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار پانچویں دن لوگوں کو راحت دی ہے، پیر کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر کمی درج کی گئی، پیر کو دہلی میں پیٹرول کی قیمت



میں 30 پیسے فی لیٹر کی کمی ہوئی، اسکے بعد دہلی میں پیٹرول کی قیمت 81.44 روپے فی لیٹرہوگئی. اسی طرح دہلی میں ڈیزل کی قیمتوں میں 27 فی صد فی لیٹرکی کمی ہوئی. ااس سے یہاں ڈیزل کی قیمت 74.92 روپے فی لیٹرہوگئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.