: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، ، 19 اپریل (یو این آئی) بین الاقوامی بازار میں تیل کی قیمتوں میں نرمی آنے کے بعد ہفتے کے روز گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے دن استحکام رہا۔
ملک
کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
پندرہ دن کے استحکام کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو ان میں کمی کی۔