the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 8 مئی (یواین آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ تاریخی بلند ترین سطح پررہیں ۔
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھنے سے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت میں ہفتے کے روز پٹرول 91.27 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.73 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا
دوسرے شہروں میں بھی آج ان کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 97.61 روپے ، چنئی میں 93.15 روپے



اور کولکتہ میں 91.41 روپے رہی ۔ ڈیزل کی قیمت ممبئی میں 88.82 روپے ، چنئی میں 86.65 روپے اور کولکتہ میں 84.57 روپے فی لیٹر رہی ۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پرہر دن صبح چھ بجے سے نئی قیمتیں لاگو ہو جاتی ہیں ۔
ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں :
شہر —— پیٹرول ڈیزل
دہلی ————— 91.27 —————— 81.73
ممبئی ———— 97.61 —————— 88.82
چنئی ———— 93.15 ——————— 86.65
کولکتہ ———— 91.41 —————— 84.57

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.