the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 19 اگست (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کے روز استحکام رہا۔ پٹرول کی قیمت مسلسل تین دن بڑھنے کے بعد اور ڈیزل کی مسلسل 19 ویں دن مستحکم رہی-

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.90 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ یہ 25 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں اس کی قیمتیں بالترتیب 82.43 ، 87.58 اور 83.99 روپے فی لیٹر پر



رہیں۔

دہلی میں ڈیزل کی قیمت 73.56 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ کولکتہ میں اس کی قیمت 77.06 روپے ، چنئی میں 78.86 روپے اور ممبئی میں 80.11 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر رہی۔
ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) درج ذیل تھی۔
میٹرو ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل
دہلی ------------ 80.90 (مستحکم) ------- 73.56 (مستحکم)
کولکتہ --------- 82.43 (مستحکم) ------- 77.06 (مستحکم)
ممبئی ------------- 87.58 (مستحکم) ------- 80.11 (مستحکم)
چنئی ------------ 83.99 (مستحکم) ------- 78.86 (مستحکم)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.