: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 نومبر (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی مضبوط قیمتوں کے باوجود بدھ کے روز گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 40 ویں روز بھی مستحکم رہیں گھریلو مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں آخری کٹوتی 2 اکتوبر کو ہوئی تھی جبکہ پٹرول کی
قیمت گذشتہ 50 دنوں سے مستحکم ہے۔
پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو سات سے آٹھ پیسے فی لیٹر تخفیف کی گئی تھی۔
انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے ۔