the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 23 اکتوبر ( یواین آئی) جمعہ کو لگاتار 21 ویں دن گھریلو بازاروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
ڈیزل کی قیمت میں آخری بار 2 اکتوبر کو کٹوتی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 31 دن سے مستحکم ہے۔
پٹرول کی قیمتوں میں آخری بار 22 ستمبر کو 7 سے 8 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر (کووڈ ۔19) کی وجہ سے امریکہ اور یوروپ میں مانگ کے بارے میں تشویش پائی جاتی ہے۔



تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی ملک کی معروف کمپنی انڈین آئل (آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔
ممبئی میں پٹرول 87.74 اور ڈیزل 76.86 ، کولکتہ میں پٹرول 82.59 اور ڈیزل 73.99 جبکہ چنئی میں پیٹرول کی قیمت 84.14 فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 75.99 روپے پر برقرار ہے۔
آئی او سی ایل سے موصولہ ریلیز کے مطابق ملک کے چار بڑے میٹروز میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہے۔
سٹی ڈیزل پٹرول
دہلی 70.46 81.06
ممبئی 76.86 87.74
کولکتہ 73.99 82.59
چنئی 75.95 84.14

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.