the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 17 اکتوبر (یواین آئی) ہفتہ کے روز مسلسل پندرہویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا۔
ڈیزل کی قیمت میں آخری بار 2 اکتوبر کو کٹوتی کی گئی تھی ، جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 25 روز سے مستحکم ہے۔
پٹرول کی قیمت آخری بار 22 ستمبر کو 7 سے 8 پیسے فی لیٹر تخفیف کی گئی تھی۔
انڈین آئل(آئی او سی ایل) کے مطابق ہفتہ کے روز دہلی میں پٹرول 81.06 روپے اور ڈیزل 70.46



روپے فی لیٹر پر برقرار رہا،
جبکہ ممبئی میں پٹرول 87.74 اور ڈیزل 76.86 ، کولکتہ میں پٹرول 82.59 اور ڈیزل 73.99 اور
چنئی میں پیٹرول 84.14 روپے اور ڈیزل 75.99 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے۔
آئی او سی ایل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔
سٹی ڈیزل پٹرول
دہلی 70.46 81.06
ممبئی 76.86 87.74
کولکتہ 73.99 82.59
چنئی 75.95 84.14

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.