the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل دوسرے دن مستحکم رہیں۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی



دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول کے دام 85.20 روپے فی لیٹر رہے جبکہ یہ ممبئی میں 91.80 روپے، چنئی میں 87.85 روپے اور کولکتہ میں 86.63 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔
چاروں میٹرو شہروں میں اس کی قیمت ریکارڈ سطح پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.