the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 19 اکتوبر ( یواین آئی) پیر کو مسلسل 17 ویں روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
ڈیزل کی قیمت میں آخری بار 2 اکتوبر کو تخفیف کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 27 روز سے مستحکم ہے۔
پٹرول کی قیمتوں میں آخری بار 22 ستمبر کو 7 سے 8 پیسے فی لیٹر کم کی گئی تھی۔
ملک کی سرخیل تیل کمپنی انڈین آئل(آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46



روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔
ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے اور ڈیزل 76.86 روپے فی لیٹر رہا،جبکہ کولکتہ میں پٹرول 82.59 اور ڈیزل 73.99 روپے ،چنئی میں پٹرول 84.14 روپے اور ڈیزل75.99 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے۔
آئی او سی ایل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹرو زمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے:
میٹرو ڈیزل پٹرول
دہلی 70.46 81.06
ممبئی 76.86 87.74
کولکتہ 73.99 82.59
چنئی 75.95 84.14

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.