: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی) بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کے باوجود، گھریلو بازار میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کے روز ملک کے چار بڑے میٹرو میں مسلسل دوسرے روز بھی پٹرول کی قیمت میں 15 سے 17 پیسے اور
ڈیزل کی قیمت میں 18 سے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔
آج دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 17 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
آج دونوں ایندھن کے دام بالترتیب 82.66 روپے اور ڈیزل کی قیمت 72.84 روپے ہوگئے۔