: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 23 فروری ( یواین آئی ) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی کے باعث منگل کے روز دو دنوں بعد پھر گھریلو سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ۔
دارالحکومت دہلی میں پٹرول 25 پیسے بڑھ کر 90.83
روپے فی لیٹر اور ڈیزل 35 پیسے بڑھ کر 81.32 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دارالحکومت دہلی میں پٹرول میں 25 پیسے اور ڈیزل میں 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔