the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دو دن تک مستحکم رہنے کے بعد جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ملک میں پٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں ڈیزل کی قیمتیں دہلی کے علاوہ تاریخی لحاظ سے اعلی سطح پر ہیں گھریلو مارکیٹ کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین



آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 25 مہنگا ہوا اور اس کی قیمت 85.45 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔
ممبئی اور کولکتہ میں قیمت 24 پیسے اضافے سے بالترتیب 92.04 اور 86.87 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
چنئی میں اس کی قیمت میں 22 پیسہ ضافہ ہوا اور ایک لیٹر پٹرول 88.07 روپے میں فروخت ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.