: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 06 جنوری (یواین آئی)ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 29 دن تک کے استحکام کے بعد بدھ کے روز اضافہ ہوا آئل مارکیٹنگ سیکٹر کی معروف مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کے مطابق ، دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 26 پیسے اضافے سے 83.97 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 25 پیسے اضافے سے 74.12 روپے فی
لیٹر ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو مارکیٹ میں قیمتوں کو بھی متاثر کیا۔
آج ، ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہے ...