the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 06 جولائی (یواین آئی) پیر کے روز مسلسل ساتویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 80.53 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر مستحکم رہی۔
اس سے قبل جون کے مہینے میں دہلی میں پٹرول 9.17 روپے یعنی 12.87 فیصد اور ڈیزل 11.14 روپے یعنی 16.05 فیصد مہنگا ہوا تھا۔
کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمتیں



بالترتیب 82.10 روپے ، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمتیں بھی کولکاتہ میں 75.64 روپے ، ممبئی میں 78.83 روپے اور چنئی میں 77.72 روپے فی لیٹر پر برقرار ہیں۔
ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) مندرجہ ذیل تھی۔
شہر ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل
دہلی ------------ 80.43 (فکسڈ) ---------- 80.53 (فکسڈ)
کولکتہ --------- 82.10 (فکسڈ) ---------- 75.64 (فکسڈ)
ممبئی ------------- 87.19 (فکسڈ) ---------- 78.83 (فکسڈ)
چنئی ------------ 83.63 (فکسڈ) ---------- 77.72 (فکسڈ)
یواین آئی۔اےایم۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.