: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 25 دسمبر (یو این آئی) ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعہ کے روزمسلسل 18 ویں روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 83.71 روپے اور
ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی۔
7 دسمبر تک متواتر چھ دنوں میں پٹرول کی قیمت 1.37 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔