: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 مارچ (یواین آئی ) بیرون ممالک میں خام تیل میں نرمی کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کے روز مسلسل 20 ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی غیر ملکی منڈیوں میں خام تیل میں نرمی کا رجحان
دیکھا جارہا ہے ۔
چین کی جانب سے گزشتہ ہفتے خریداری کم کئے جانے سے لندن برینٹ پانچ ڈالر سے زائد کم ہو کر 63 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ۔
دارالحکومت دہلی میں فی الحال پٹرول 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔