the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5جنوری(ایجنسی) نئے سال میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے. دہلی - این سی آر میں ہفتہ کو ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں گراوٹ درج کی گئی، ہفتہ کو دہلی میں جہاں پیٹرول 68.29 روپے لیٹر مل رہا ہے وہیں ڈیزل 62.26 روپے لیٹر مل رہا ہے. وہیں، اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں پٹرول کی قیمتوں میں 15 پیسے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ہفتہ کو پٹرول کی قیمت 73.95 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے. جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 20 پیسے کی کمی کے بعد یہ 65.15 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے.



sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.