the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/2نومبر(ایجنسی) پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہے. تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد اب روزانہ قیمت کم ہو رہی ہیں، لیکن اب روزانہ ہو رہی کٹوتی کے بعد بھی پٹرول-ڈیزل کی قیمت کچھ خاص نیچے



نہیں آئے ہیں. جمعہ کو پٹرول کی قیمتوں میں 19 پیسے اور ڈیزل کے دام میں 14 پیسے کی کمی ہوئی ہے. دہلی میں پیٹرول 79.18 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 73.64 فی لیٹر ہو گیا ہیں. وہیں، ممبئی میں پٹرول 84.68 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 77.18 روپے فی لیٹر ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.