: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 8 جنوری ( یواین آئی) ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل دو دن بڑھنے کے بعد جمعہ کومستحکم رہی جمعرات کو ملک کے چاروں بڑے شہروں میں پٹرول کی قیمت 4 اکتوبر 2018 کے بعد
ریکارڈ سطح پر تھی۔
گذشتہ روز دہلی میں پٹرول کی قیمت 84.20 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔
اس سے قبل 4 اکتوبر 2018 کو دارالحکومت میں پٹرول کی قیمت 84 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر رہی تھی۔