: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26 فروری (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کو لگاتار تیسرے روز بھی
استحکام رہا۔
دارالحکومت دہلی میں پٹرول فی الحال 90.83 روپے اور ڈیزل 81.32 روپے فی لیٹر ہے۔
منگل کو ان دونوں قیمتوں میں بالترتیب 25 پیسے اور 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔