the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/9نومبر(ایجنسی) تیل کی قیمتوں میں لگاتار گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے، جمعرات کے بعد جمعہ کو بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی گراوٹ آئی ہے، دہلی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 15 پیسے اور ڈیزل میں 16 پیسے کی کٹوتی کی گئی ہے، جہاں دہلی میں اب پیٹرول 78.06 فی لیٹر ہوگئی ہے، وہیں ممبئی میں پیٹرول 83.57 روپے فی لیٹر ہوگیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کے خیال میں ثالثی ایودھیا زمین کے تنازع کو حل کر سکتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.