the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/8نومبر(ایجنسی) دیوالی کے بعد تیل کی قیمتوں میں پھر عام آدمی کو راحت دی ہے۔ جمعرات کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار 12ویں دن کٹوتی ہوئی ہے۔ دہلی میں جمعرات کو پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 21 پیسے کی گراوٹ درج کی گئی۔ جس کے بعد آج پیٹرول کی قیمت 78.21 فی لیٹر ہوگئی. وہیں ڈیزل کی قیمتوں میں 18 پیسے کی گراوٹ سے یہ 72.89 فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کے خیال میں ثالثی ایودھیا زمین کے تنازع کو حل کر سکتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.