: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) جمعرات کو ایک بار پھر پیٹرول-ڈیزل کی قیمت میں اچھال آیا ہے، چہارشنبہ کو قیمت میں کوئی بدلاؤ نہیں ہوا تھا، اس سے پہلے کی بات کریں تو 14 فروری سے لگاتار قیمت میں اضافہ ہورہا ہے، اس ہفتے پیٹرول کی قیمت 40 پیسے تک اور ڈیزل کی قیمت میں 35 پیسے تک اضافہ ہوا، بین الاقوامی بازار میں حالانکہ خام تیل کی تیزی تھمی ہے، لیکن کروڈ ابھی 66 ڈالر فی بیرل سے اوپر بنا ہوا ہے،
دہلی میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 71.15 روپے ہے اور ڈیزل کی قیمت 66.33 روپے ہے.