: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6ستمبر(ایجنسی) ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ جاری ہے، جمعرات (ستمبر 6) کو لگاتار ساتویں دن پیٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 40 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے-
Petrol & Diesel prices in #Delhi are Rs.79.51 per litre & Rs.71.55 per litre, respectively. Petrol & Diesel prices in #Mumbai are Rs.86.91 per litre & Rs.75.96 per litre, respectively.