the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

پٹرول اور ڈیزل سستا

Thu 17 Sep 2020, 17:41:49
نئی دہلی ، 17 ستمبر (یواین آئی) سرکاری تیل کمپنیوں نے جمعرات کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی ہے گذشتہ روز دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی سرکاری آئل مارکیٹنگ کے شعبے کی اہم کمپنی انڈین آئل کے مطابق ملک کے چار بڑے شہریوں میں آج پٹرول کی قیمت 14 - 16 پیسے تک کم ہوئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19- 20 پیسے تک کمی ہوئی ہے ۔
دہلی میں پٹرول کی قیمت 15 پیسے کم ہو کر 81.40 روپے فی لیٹر رہی جبکہ



ڈیزل 19 پیسے سستا اور فی لیٹر قیمت 72.37 روپے رہ گئی ۔ ممبئی میں پٹرول 14 پیسے کم ہو کر 88.07 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 19 پیسے کم ہو کر 78.85 روپے فی لیٹر رہا ۔
کولکاتہ میں پٹرول 14 پیسے اور ڈیزل 19 پیسے سستا ہوا ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 82.92 روپے اور 75.87 روپے فی لیٹر رہ گئی ۔
چنئی میں بھی پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔ پٹرول کی قیمت 13 پیسے کم ہو کر 84.44 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 18 پیسے کم ہوکر 77.73 روپے فی لیٹر رہ گئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.