: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،7 جنوری (یواین آئی) ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کومسلسل دوسرے دن بھی اضافہ ہوا آج ڈیزل کی قیمت میں 26 سے 29 پیسے تک اضافہ ہوا پٹرول کی قیمت میں21 پیسے سے 24 پیسے تک اضافہ ہوا۔ دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مسلسل 29 دن مستحکم رہنے کے بعد گزشتہ روزبڑھی ہیں ۔ آئل مارکیٹنگ شعبے کی معروف مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل
کے مطابق دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 23 پیسے بڑھ کر 84.20 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 26 پیسے بڑھ کر 74.38 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
ممبئی میں ڈیزل آج 81 روپے فی لیٹر کے بڑھ گیا۔ آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں۔