: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 مارچ (یو این آئی) بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوںمیں آئی کمی کی وجہ سے آج گھریلو سطح پر تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوںمیں کمی آئی ہے۔
دہلی میں
پٹرول 18 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 پیسے سستا ہوا ہے۔
آئل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق بدھ کے روز دہلی میں پٹرول 90.99 روپے اور ڈیزل 81.30 روپے فی لیٹر پر آگیا۔