: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) واٹس ایپ WhatsApp کی پیمنٹ فیچر کے آنے سے پہلے ہی اس پر لڑائی شروع ہوگئی ہے، ہندوستانی ڈیجیٹل پیمنٹ کمپنی پے ٹی ایم کے فاؤنڈر وجے شیکھر شرما نے پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ پر کئی الزام لگائے ہیں، غور طلب ہے کہ پیچھلے کچھ مہینوں سے واٹس ایپ ہندوستان میں اپنے
پیمنٹ فیچر کو ٹیسٹ کر رہا ہے.
وجے شیکھر شرما نے اکنامک ٹائمز سے بات چیت میں کہا کہ واٹس ایپ کے پیمنٹ فیچر کے خلاف این پی سی آئی میں عرضی دیں گے. انہوں نے کہا کہ نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا، جنہوں نے يوپي آئی (UPI) نظام بنایا ہے اور دیگر اعلی اتھارٹی کے سامنے یہ مسئلہ اٹھائیں گے.