: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مئی(ایجنسی) ایف ایم سی جی کے میدان میں برانڈ بن چکی بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی نے اب ٹیلی کام سیکٹر میں انٹری کی ہے، یوگا گرو رام دیو کی کمپنی پتنجلی نے عوامی علاقے کی ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، اس
معاہدے کے بعد پتنجلی نے سم کارڈ لانچ کیا ہے.
گراہک کو اس سم کارڈ کو لینے کے بعد روزآنہ 2 جی بی ڈیٹا کے ساتھ ساتھ لائف انشورنس بھی ملے گا" اس سم کو استعمال کرنے ولے صارفین کو 2.5 لاکھ روپے کا طبی انشورنس اور 5 لاکھ روپے کا لائف انشورنس ملے گا.