the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5اکتوبر(ایجنسی) ایوی ایشن کمپنی قطر ایئر ویز نے اپنی 20 ویں سالگرہ پر ہندوستانی مسافروں کے لئے خصوصی پیشکش کی ہے. اس پیشکش کے تحت 20- Easy Visa Destinations کے لئے کرایہ میں رعایت دی جائے گی. کمپنی نے جاری بیان میں کہا کہ اس پیشکش کے تحت ہندوستانی مسافر



ویزا کے لئے آن لائن درخواست دینے، پہنچنے پر ویزا (ویزا آن آریول) اور چنندہ معاملوں میں بنا ویزا کے آمد کی سہولت کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں. اس کے علاوہ انہیں کرائے میں اکنامی کلاس میں 40 فیصد تک اور بزنس کلاس میں 30 فیصد تک رعایت دی جائے گی. یہ پیشکش آج سے 25 دسمبر 2017 تک رہے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.