کو لکانہ ، 4 مئی (یو این آئی) کیش فری پیمنٹس اور لیس بینک نے ساتھ مل کر اپنے کھاتے دار برآمد کنند گان کے لیے ایک بین الا قوامی کلیکشن سروس گلوبل کلیکشنز ، پیش کیا ہے۔
اس شراکت داری کے تحت، بینک کے کھاتہ دار گلوبل کلیکشن
سروس کا استعمال کر کے 30 سے زائد غیر ملکی کرنسیوں میں ادائیگیاں وصول کر سکیں گے۔ اس طرح موصول ہونے والے فنڈ ز کو ہندوستانی کرنسی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے اور ایک کاروباری دن کے اندر ہندوستان میں اپنے مقامی بینک اکاؤنٹ میں جمع کیا جا سکتا ہے۔