the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/16جولائی(ایجنسی) دنیا کی تیسری سب سے بڑی ہوٹل کمپنی "اویو" نے اب کو-ورکنگ اسپیس میں بھی قدم رکھ لیا ہے- کمپنی نے منگل کو اویو ورک اسپیس کو لانچ کیا ہے- اس میں تین سب برانڈ اننو 8 ، پاور اسٹیشن اور ورک پلو" کو بھی لانچ کیا ہے- 6000 سے 10000 روپے تک ان سرویس کا استعمال کرسکتے ہیں- ان ورک اسپیس میں وائی -فائی ، ان -ہاؤس کچن، ہاؤس پیکنگ، اسٹوریج اور پارکنگ کی سہولت مہیا ہے-
کمپنی کے سی ای او روہت کپور کا ماننا ہے کہ اس سال کے آخر تک کمپنی ایسے 50 سینٹر کھولے گی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.