the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) چائنا اسمارٹ فون ساز کمپنی ون پلس Oneplus نے انڈین مارکٹ میں دو نئے اسمارٹ فون لانچ کیے ہیں، نئے لانچ کیے گئے ون پلس 7 اور ون پلس 7 پرو کا یوزرس کے درمیان لمبے وقت سے انتظار کیا جارہا تھا، اس بار اسمارٹ فون میں ڈسپلے، کیمرہ اور پروسیسر سمیت



کئی فیچرس کو پچھلے ورژن سے بہتر کیا گیا ہے، فون کے ساتھ 5990 روپے کی ایئرفون بھی دے جارہے ہیں، 17 مئی سے دونوں فون الگ-الگ کلر اور ویرینٹ میں آنے شروع ہوجائیں گے، ون پلس 7 کی قیمت 32999 سے شروع ہے، ون پلس 7 پرو کی شروعاتی قیمت 48999 روپے ہے-
6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹیوریج ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.