the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/15جولائی(ایجنسی) آج سے ایمیزون پر مہا سیل کی شروعات ہوچکی ہے- ہزاروں پراڈکٹ پر بھاری ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے- یہ سیل 1 جولائی تک چلے گا- چائنا اسمارٹ فون ساز کمپنی ون پلس نے مئی کے دوسرے ہفتے میں ہندوستانی بازار میں OnePlus 7 کو لانچ کیا تھا- اس وقت دو کل آپشن - مرر



گرے اور ریڈ میں لانچ کیا گیا تھا- آج کی سیل میں کمپنی نے ون پلس 7 کے مرر بلو کلر آپشن کو لانچ کیا ہے-
ون پلس 7 کے بلو کر آپشن کی شروعاتی قیمت 32999 روپے ہے ، فی الحال اس پرائم ممبر کے لیے ہی لانچ کیا گیا ہے- نان-پرائم ممبر کے لیے اسے کب لانچ کیا جائے گا- اسکو لیکر معلومات نہیں ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.