the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31 اکتوبر(ایجنسی) اسمارٹ فون ڈویلپر کمپنی ون پلس (OnePlus) نے اپنا نیا اسمارٹ فون ون پلس 6 ٹی (One Plus 6T) لانچ کردیا ہے، نئے فون کی شروعاتی قیمت 37،999 روپے ہے. کمپنی نے نئے اسمارٹ تین ویرینٹ 6 GB/ 128 GB میموری، 8 GB/ 128 GB میموری کے ساتھ



لایا ہے، فون یکم نومر کو رات 12 بجے سے کمپنی کی ویب سائٹ oneplus.in اور ایمیزون انڈیا پر ملنا شروع ہوجائے گا، وہیں 3 نومبر سے یہ ون پلس اسٹور، ریلائنس ڈیجیٹل اور دیگر سنٹروں پر ملے گا.

فون کے 6 جی بی / 128 جی بی والے ویرینٹ کی قیمت 37،999 روپے ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.