the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) گھریلو مسافر پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے سفر کرنے والوں کی تعداد 10 لاکھ کے پار پہنچ چکی ہے۔
شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج بتایا کہ 25 مئی کو پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد 12 جون تک 11500 سے زائد پروازوں میں 10 لاکھ سے زیادہ لوگ سفر کر چکے ہیں۔ جمعہ کو بھی سات سو سے



زائد پروازوں کی آپریشن ہوا جن 68146 مسافر اپنے مقامات کو پہنچے۔
کووڈ -19 وبا انفیکشن کنٹرول کرنے کے لئے حکومت نے 25 مارچ سے ملک میں گھریلو پروازوں کی آپریشن پر روک لگا دی تھی۔ بین الاقوامی پروازوں کی آپریشن22 مارچ ہی بند ہے۔ مرکزی حکومت نے نئے ہدایات کے ساتھ 25 مئی سے ایک تہائی گھریلو مسافر پروازوں کے آپریشن کی اجازت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.