the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی) ہول سیل پرائس انڈیکس پر مبنی مہنگائی اس سال ستمبر میں 10.6 فیصد رہی جو کہ ماہانہ بنیاد پر 0.07 فیصد کم ہے فروغ صنعت کے شعبہ داخلی کاروبار کے اقتصادی مشیر کی طرف سے آج جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ایندھن، بجلی اور تیار مصنوعات میں مہنگائی کی وجہ سے سالانہ بنیادوں پر تھوک مہنگائی بلند سطح پر رہی ہے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس سال اگست میں تھوک مہنگائی 11.38 فیصدرہی، جبکہ ستمبر 2020 میں یہ 1.32 فیصد تھی۔ حکومتی



رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں معدنی تیل، ویلیو میٹلز، فوڈ پروڈکٹس، خام تیل اور قدرتی گیس، کیمیائی مصنوعات کی ہول سیل قیمتوں کی وجہ سے مہنگائی کا دباؤ زیادہ رہا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ایندھن اور بجلی کے شعبے میں مصنوعات کی قیمت اس سال ستمبر میں 24.81 فیصد رہی۔ اسی طرح، تیار مصنوعات کے زمرے میں تھوک قیمتوں کی بنیاد پر افراط زر کی شرح 11.41 فیصد رہی۔ اس عرصے کے دوران، فوڈ سیکشن میں تھوک مہنگائی 1.14 فیصد رہی جو اس سال اگست میں 3.43 فیصد تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.