: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
طیاروں کو چلاتے ہوئے B737-800BCF حیدر آباد ، 13 دسمبر (یواین آئی) عمان ایئر نے بدھ کے روز اپنے بوئنگ تلنگانہ کے جی ایم آر حیدر آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مسقط کے لیے کار گو فلائٹ سروس کا آغاز کیا۔ جی ایم آر نے
حیدر آباد انٹر نیشنل ایر پورٹ سے اپنی پہلی کار گو سروس کا آغاز کیا۔
ہوائی اڈے نے بدھ کو یہاں ایک ریلیز میں کہا کہ کارگو سروس منگل اور ہفتہ کو دو ہفتہ وار پروازیں چلائے گی اور یہ پرواز حیدر آباد سے دوپہر 2 بجے روانہ ہو گی۔