the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27ستمبر(ایجنسی) عالمی رخ کی وجہ سے گھریلو سطح پر جیولیرس کی اور سے کم ہوئی خریداری کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے دن گراوٹ درج کی گئی ہے، جمعرات کو نئی دہلی میں سونا 100 روپے کی



گراوٹ کے ساتھ 31550 روپے فی 10 گرام پر آگیا ہے، وہیں صنعتی اکائیوں اور سکہ سازوں کی مانگ گرنے سے چاندی کی قیمتوں میں 300 روپے کی گراوٹ درج کی گئی ہے، دہلی میں کلو گرامسونے کی قیمت 38150 روپے سے گر کر 38450 روپے رہ گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.