the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ کے پاس مقناطیسی پٹی والا پرانا ڈیبیٹ کارڈ ہے تو اسے آج ہی بدل لیں، کل یعنی جنوری 1، 2019 کے بعد سے کام کرنا بند کردے گا، مقناطیسی پٹی والا کارڈ سے آپ کے بینک ڈیٹا چوری ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، ریزور بینک آف انڈیا مقنا طیسی پٹی کارڈ کو ای وی ایم (ماسٹرکارڈ اور ویزا) والے چپ کارڈ سے بدلنے کے لیے 31 ڈسمبر 2018 تک ملک-بیرون ملک جاری کیا ہے، آر بی آئی کا ماننا ہے کہ نئے ای وی ایم کارڈ سے فراڈ ہونے کا خطرہ بے حد کم ہوگا، اسکو لیکر اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے بھی ٹیوٹ کیا ہے کہ 31 ڈسمبر سے پہلے آپ اپنے ایسے کارڈ بدل لیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.