the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) ایپ کے ذریعہ ٹیکسی سرویس مہیا کرانے والے پلیٹ فارم اولا نے کہا کہ اس نے نیا کریڈیٹ کارڈ لانے کے لیے ایس بی آئی کارڈس SBI Cards کے ساتھ معاہدہ کیاہے، کمپنی کا ہدف 2022 تک ایسے ایک کروڑ کارڈ جاری کرنے کا ہے، اولا منی ایس بی آئی ویزا کریڈیٹ کارڈ



لینے کے لیے کسی طرح  کے شرح کی ادائیگی نہیں کرنا ہوگا، اولا یوزرس اپنے ایپ سے اولا کریڈیٹ کارڈ کے لیے درخواست کرسکیں گے اور اسکا انتظام کرسکیں گے، کارڈ استعمال کرنے والوں کو کیش بیک اور ریوارڈ حاصل ہونگے، اسکا استعمال اولا کی رائڈ، فلائٹ اور ہوٹل بک کرنے کے لیے کیا جاسکے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.